google.com, pub-4128208126578262, DIRECT, f08c47fec0942fa0
صفہ اول

سرکاری املاک اور اداروں کا دفاع کرنا جانتے ہیں، وزیر اطلاعات کا وزیراعلیٰ کے پی کو جواب

وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے وزیراعلیٰ پختونخوا علی امین گنڈا پور کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کے وزیر خوراک ظاہرطورو کا وزیراعظم سے منسوب بیان اُن کی ذہنی اختراع اور حقیقت کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے جھوٹ منسوب کرکے خیبر پختونخواحکومت اپنی ساکھ بنانے کی ناکام کوشش کررہی ہے جبکہ کے پی حکومت خوامخواہ وفاق سے محاذ آرائی پر تلی ہوئی ہے اور اُس کی یہ کوشش ناکام ہوگی۔

Related posts

افسوسناک سانحہ،چینی انجینئراور پاکستانی مزدور کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا دستہ پہنچ گیا

admin

جنگ کا خطرہ اور مودی کے خدمت گار – سلیم صافی

admin

Sed ut perspiciatis unde omnis iste natus error sit voluptatem

admin