https://x.com/Ahmad_Noorani/status/1932812084208939495
شوبز انچاج خضر عباس سے۔۔۔پاکستان کی نامور ٹک ٹاکر جنت مرزا سے جب وزیر اعلی پنجاب مریم نوازشر یف کے تر قیاتی کاموں اور عمران خان کے بارے میں سوال کیا گیا تو جنت مرزا نے کہا کہ لوگ ڈرتے ہیں مگر میں کسی سے ڈرنے اور خوفزدہ ہونیوالی نہیں ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی ہے اور پاکستان کے لیے جو کچھ عمران خان کے دور میں ہوا ہے اسکی کوئی اور مثال نہیں میں آج بھی عمران خان کے ساتھ ہوں اور کل بھی عمران خان کے ساتھ ہی رہوں گی میرے والد صاحب بھی عمران خان کو بہت پسند کرتے ہیں ہم نے عام انتخابات میں ووٹ بھی عمران خان کو ہی دیا ہے۔
