صفہ اول

پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد : ملازمین کا تربوز کا نذرانہ نہ دینے پر شہری پر مبینہ بہیمانہ تشددویڈیو بھی بتاتے رہے چوکی میں بند رکھا

ایڈ یٹرکرائم قیصر ندیم ساقی۔۔تربوز نہ دینا شہری کا جرم بن گیا پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں حافظ آباد کے ملازمین سیخ پا ہو گئے، تربوز کا نذرانہ نہ دینے پر شہری پر مبینہ بہیمانہ تشدد۔ویڈیو بھی بتاتے رہے اور چوکی میں بند رکھا۔ پنجاب کے روڈوں پر عوام کو تحفظ دینے والے پولیس ملازمین عوام سے تربوز تک نہیں چھوڑ رہے حافظ آباد میں انوکھا واقعہ سامنے آیا جہاں تربوز نہ ملنے پر پٹرولنگ پولیس کے جوانوں کا بزرگ شہری پر مبینہ تشدد کیا ہے تھانہ کسوکی حافظ آباد میں دی گی ایف آئی آر کے مطابق پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں کے ملازمین تربوز کا نذرانہ نہ ملنے پربزرگ شہری ریٹائرڈ استاد محمد ریاض سے انتہائی بدتمیزی کرتے ہوئے تشدد کے بعد بزرگ شہری کو ہتھکڑی لگا کر گاڑی کے ساتھ باندھ دیا اور ویڈیو بناتے رہے اور پٹرولنگ چوکی جوریاں لے گے جہاں حراست میں رکھا گیا.پٹرولنگ پولیس ملازمین کو جب معلوم ہوا بزرگ شہری حساس ادارے میں موجود افسر کے باپ ہیں تو چھوڑ دیا شہری کی درخواست پر پولیس تھانہ کسوکی نے پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس چوکی جوریاں کے کانسٹیبل نوید اور اسکے دیگر ساتھیوں کے خلاف

Related posts

تم کون ہوتے ہو وضاحت طلب کرنے والے، معروف کرکٹر بری طرح پھنس گئے

admin

Australia’s CBA to Sell Life Insurance Unit to AIA for $3.1bn

admin

زمین ڈاٹ کام کو مسلسل تیسری مرتبہ دنیا کا پانچواں بہترین پراپرٹی پورٹل قرا ر دے دیا گیا

admin