صفہ اول

پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب : سائرہ افضل تارڑ

ایڈیٹر کرائم قیصر ندیم ساقی۔۔۔سابق وفاقی وزیرصحت محترمہ سائرہ افضل تارڑ نے دریائے چناب کا دورہ کیااس موقعہ پرسابق وفاقی وزیر نے دریائے چناب کے کنارے ویڈیو سے دنیا کو بھارتی پروپیگنڈے کی اصلیت دکھا دی۔

سائرہ افضل تارڈ کاکہناتھاکہاللہ کے فضل و کرم سے دریائے چناب اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ رواں ہے کسی کی مجال نہیں کے پاکستان کے حق کا پانی روک سکے پاکستان کا پانی روکنے کے دعویداروں کے پاس نہ ایسی صلاحیت ہے اور نہ ہمت پاکستانی قوم کی دعاؤں اور اللہ کی مہربانی سے یہ دریا ایسے ہی بہتے رہیں گے بھارت کا پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہو گاپاکستان بھارت کی سرحدی اور آبی جارحیت اور شدت پسندی کا بھرپور جواب دینے کے تیار ہے۔

Related posts

معاشرتی تصویر میں رنگ کیسے بھریں – وجاحت مسعود

admin

افسوسناک سانحہ،چینی انجینئراور پاکستانی مزدور کو نکالنے کیلئے پاک فوج کا دستہ پہنچ گیا

admin

چین میں قید 400پاکستانی،حیرت انگیز انکشافات

admin