google.com, pub-4128208126578262, DIRECT, f08c47fec0942fa0
تازہ ترین

بریکنگ نیوز مسافر طیارے آپس میں ٹکرا گئے کتنا نقصان ہوا؟

ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر دو مسافر طیارے رن وے پر آپس میں ٹکرا گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق حادثہ ٹیکسی کرتے وقت پیش آیا جب ایک طیارے کا پچھلا حصہ دوسرے طیارے سے ٹکرا گیا، جس سے ایک جہازکوشدید نقصان پہنچا اور پچھلے حصے میں بڑا شگاف پڑ گیا۔ایئرپورٹ حکام کے مطابق خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مسافروں کومحفوظ طریقے سے نکال کرمتبادل طیارے میں منتقل کردیا گیا، متاثرہ پروازتقریباً چارگھنٹے تاخیرسے روانہ ہوئی۔واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے انکوائری شروع کر دی گئی ہے جبکہ ایئرپورٹ پرحفاظتی اقدامات مزید سخت کر دیے گئے ہیں۔

Related posts

گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ

admin

امریکا نے پاکستانیوں کے لیے ویزہ شرائط مزید سخت کر دیں

admin

ایک اور امر یکی خاتون ”پنڈو“نوجوان کے محبت میں پاکستان پہنچ گئی

admin