پاکستاندلچسپ و عجیب

جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی 2 ایئرہوسٹس کے درمیان ہاتھا پائی ویٍڈیووائرل

پی آئی اے کی جدہ سے ملتان آنے والی پرواز کی دو فضائی میزبان آپس میں لڑپڑیں اور تلخ کلامی کے بعد معاملہ ہاتھا پائی تک پہنچ گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کی خواتین فضائی میزبانوں کے درمیان ہاتھا پائی جدہ ایئرپورٹ کے انٹرنیشنل ڈیپارچر پر ہوئی۔ دونوں ایئرہوسٹس کے درمیان معاملہ شروع ہوا تو پہلے سخت جملوں کا تبادلہ ہوا اور پھر پھر بات آگے بڑھتے ہوئے ہاتھا پائی تک پہنچ گئی۔
اس کے بعد قومی ایئرلائن آفیسر نے آکر دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کروایا۔
ترجمان پی آئی اے نے واقع کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ یہ معاملہ 23 دسمبر کو پیش آیا، جس پر انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے دونوں فضائی میزبانوں کو معطل کردیا ہے۔

Related posts

کراچی میں انمول عرف پنکی کو جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

admin

��� ��� سنی لیون کی زندگی بارے اہم انکشافات

admin

دار اور انڈونیشی وزیر کی ملاقات، تجارت اور سرمایہ کاری کو دوطرفہ تعلقات کی بنیاد قرار

admin