شوبز

لاہور کے معروف تھیٹرمیں فحاشی پر ڈی سی کا ایکشن

لاہور( خضر عباس سے ) ڈی سی لاہور عدنان رشیدنے شالیمار تھیٹر کو ڈراما ایکٹ کی خلاف روزی پر وضاحتی نوٹس جاری کر دیا۔

 

تفصیلات کے مطابق شالیمار تھیٹر بیدیاں روڈ میں روزانہ کی بنیاد پر فحاشی اور ڈراما ایکٹ کی خلاف ورزی کی شکایات موصول ہو رہی ہیں جسکے بعد نوٹس جاری کیا گیا ہے

جس میں کہا گیا ہے کہ سات روز کے اندر پیش ہوکر تحریری جواب داخل کریں ورنہ سخت قانونی کاروائی ہوگی وضاحتی خط ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عدنان رشید کی جانب سے بھیجا گیا ڈراما ایکٹ کی خلاف ورزی بالکل بھی برداشت نہیں کریں گے ۔

Related posts

“میں رائیونڈ رشتہ لینے تو نہیں جارہا ” عمران خان کاطاہرالقادری بارے سوال کرنے پرصحافی کوایساجواب کہ سب کی ہنسی چھوٹ گئی

admin

ہلدی کے جادوئی فوائد نے دنیا بھر کے طبی ماہرین کو حیران کر دیا

admin

نامور فلم سٹار ممتاز کو ہراساں کیے جانے کا انکشاف

admin