لاہور(خضرعباس سے ) ڈی سی لاہور عدنان رشید نے لاہور کے تماثیل تھیٹر اور الفلاح تھیٹرکے لائسنسوں کا منسوخ کر نے کا فیصلہ کر لیا ہے جسکے لیے ڈی سی لاہور نے محکمہ داخلہ پنجاب کو باقاعدہ خط بھی لکھ دیا ہے اور اس بات کا امکان ہے کہ رواں ہفتے ہی صوبائی محکمہ داخلہ اس حوالے سے ضروری قانونی کاروائی کے بعد دونوں تھیٹرز کے لائسنس منسوخ کر دے گا مگر جبکہ دوسری طرف اس اقدام کے خلاف دونوں تھیٹرز میں کام کر نیوالے فنکاروں نے سخت ناراضگی کا اظہار کیا ہے اور اسکے خلاف فنکاروں کی جانب سے باقاعدہ احتجاج کا بھی امکا ن ہے
previous post
