صفہ اول

گجرانوالہ‘ سینئر صحافی عمران چاند کے برادر ان لا اوور سیز پاکستانی حاجی شکیل احمد کے گھر پر فائرنگ

ایف ائی آر درج ہونے کے بعد بھی پولیس نیند کی لمبی اگوش میں سو گئی ملزمان کی اہل خانہ کو صلح نہ کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں
ایڈیٹر کرائم قیصر ندیم ساقی… تھانہ پیپلز کالونی کے علاقہ ناصر کالونی میں اوور سیز پاکستانی شکیل احمد کے گھر پر بھتہ نہ دینے پر دبئی میں مقیم اسد بٹ نامی شخص نے اپنے ساتھی عمیر بٹ اور دو نامعلوم ملزمان سے شکیل جٹ کے گھر پر فائرنگ کروا دی۔ جس پر گھر میں موجود خواتین اور بچوں نے بھاگ کر جان بچائی اور علاقے میں خوف و حراس پھیل گیا۔

دو روز گزرنے کے بعد بھی پولیس ملزمان کو گرفتار کرنے میں نا کام۔ جبکہ ملزمان پولیس ریٹ سے پہلے ای گھر کو لاکر لگا کر فرار ہو گئے۔

اوورسیز پاکستانی حاجی شکیل کے اہل خانہ نے وزیراعلی پنجاب مریم نواز، سی پی او گوجرانوالہ رانا ایاز سلیم سے اپیل کی ہے کہ ملزمان با اثر افراد کے ذریعے ہم سے صلح پر دباؤ ڈال رہے ہیں لہذا ہمارے بچوں اور ہمارے جان و مال کی حفاظت کی جائے اور ملزمان کو گرفتار کر کے قانون کے مطابق سزا دی جائے

Related posts

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کے سربراہ مملکت کو قتل کرنے کا اعلان کر دیا

admin

خیراندیش بنام شہباز شریف – آفتاب اقبال

admin

پاکستان کے دریاؤں کا پانی روکنے سے متعلق بھارتی جھوٹا پروپیگنڈا بے نقاب : سائرہ افضل تارڑ

admin