google.com, pub-4128208126578262, DIRECT, f08c47fec0942fa0
خاص خبریں

تھانہ اروپ کے ایس ایچ او نے منشیات فروشوں کو اپنا مالشی بنا لیا‘ویڈیو سامنے آگئی

کرائم ایڈ یٹر قیصر ندیم ساقی۔۔۔تھانہ اروپ منشیات فروشوں کی آماج گاہ بن گیا جبکہ تھانہ اروپ کے تھانیدار بھی بادشاہوں والی زندگی جینے میں مصروف۔تفصیلات کے مطابق تھانہ اروپ کے علاقہ میں جرائم میں کمی آنے کی بجائے روز بروز جرائم بڑھتاجارہاہے جبکہ جرائم کنٹر ول کرنے والے پولیس کے بہادر جوان موج مستی اور زندگی کوانجوائے کرنے میں مصروف نظرآرہے ہیں وڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح وڈا تھانیدار غلام عباس اے ایس آئی آنے والی سائلین عورتوں کو پاس بٹھا کر نشئی سے ٹانگیں دبوا رہا ہے اور سائلین بادشاہ سلامت کے فریش ہونے کا انتظار کر رہے ہیں


سائلین نے سی پی او گوجرانوالہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے تھانہ میں خواتین کے سامنے موج مستی کرنے والے تھانیدارکے خلاف سخت کاروائی کامطالبہ کر دیا

Related posts

200 یونٹ بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کیلئے بڑا ریلیف

admin

ایک اور امر یکی خاتون ”پنڈو“نوجوان کے محبت میں پاکستان پہنچ گئی

admin